ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / جنگل میں پانی اور غذا نہ ہونے سے شہر میں ہرن کی آمد

جنگل میں پانی اور غذا نہ ہونے سے شہر میں ہرن کی آمد

Sun, 26 Mar 2017 13:23:14    S.O. News Service

منڈگوڈ 26؍مارچ (ایس او نیوز) جنگل میں پانی اور غذا کی قلت سے پریشان ہرن نے جب شہر کا رخ کیا تو وہ اتنالاغر اور کمزور ہوگیاتھا کہ وہ سڑک کے کنارے بے ہوش ہوکر گرگیا۔ خوش قسمتی سے اس بات کی اطلاع فاریسٹ افسران کو مل گئی اور انہوں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر ہرن کو اپنے قبضے میں لے لیا۔

اب اس ہرن کو منڈگوڈ فاریسٹ آفس کے احاطے میں چارہ اور پانی وغیرہ دے کر پالا پوسا جارہا ہے۔فاریسٹ افسران نے بتایا کہ ہرن جب پوری طرح چاق و چوبند ہوجائے گا تو پھر اسے دوبارہ جنگل میں چھوڑ دیا جائے گا۔


Share: